اہم خبریں

غزہ جنگ،اسرائیل کیلئے لڑتے ہوئے بھارتی نژادفوجی ہلاک

تل ابیب(نیوزڈیسک) غزہ میں زمینی راستے سے حملہ کرنے والے اسرائیلی فوجیوں کے 2 اہلکار حماس کی جوابی کارروائی میں ہلاک ہوگئے جن میں سے ایک کا تعلق بھارت سے تھا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق غزہ میں زمینی راستے سے حملہ کرنے والے اسرائیلی فوجیوں کے 2 اہلکار حماس کی جوابی کارروائی میں ہلاک ہوگئے جن میں سے ایک کا تعلق بھارت سے تھا۔ گِل ڈینیئل نامی اسرائیلی فوجی کی پیدائش بھارت میں ہوئی تھی۔

متعلقہ خبریں