کوپن ہیگن(نیوزڈیسک) ڈنمارک میں قرآن پاک کی بےحرمتی غیر قانونی قرار دے دی گئی۔غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابق جمعرات کو ڈنمارک کی پارلیمنٹ میں قرآن پاک کی بےحرمتی روکنے کا بل منظور کر لیا گیاجس کے بعد ڈنمارک میں عوامی مقامات پر قرآن پاک کی بےحرمتی غیر قانونی ہوگئی ۔















