اہم خبریں

اسرائیل کی وحشیانہ بمباری ،1200 فلسطینی شہید

غزہ (نیوزڈیسک) غزہ میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری جاری ، رفح کے ایک گھر پر بمباری میں 9 فلسطینی شہید ہوگئے ، متعدد زخمی ہو ئے ،جبالیا کیمپ پر بمباری سے عرب صحافی کے خاندان کے 21 افراد شہید،عارضی جنگ بندی کے ختم ہونے کے بعد سے صرف 5 روز میں 1200 سے زیادہ فلسطینیوں کو شہید کر دیا گیا۔ دوسری طرف حماس کی جانب سے رہا ہونے والے اسرائیلی نیتن یاہو پر برس پڑے کہا اسرائیلی وزیراعظم کی پالیسیوں کی وجہ سے قیدیوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالاگیا۔

متعلقہ خبریں