اہم خبریں

اسرائیل غزہ پر دوبارہ قبضہ نہیں کرے گا،میتھیو ملر

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا جنگ کے بعد سے اسرائیلی فورسز کا انخلا سکیورٹی خلاء پیدا کرے گا ،فورسز کا فوری انخلا اسرائیلی اور فلسطینی عوام سمیت کسی کے مفاد میں نہیں ہو گا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا واضح کر چکا ہے کہ اسرائیل غزہ پر دوبارہ قبضہ نہیں کرے گا ،بائیڈن انتظامی جنگ کے بعد غزہ میں اسرائیلی بفرزون کو مسترد کرتی ہے ۔

متعلقہ خبریں