اہم خبریں

امریکی سینیٹ نے اسرائیل کیلئے اربوں ڈالرکافوجی پیکج روک دیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی سینیٹ میں ریپبلکن نے یوکرین اور اسرائیل کے لیے 110 بلین ڈالر کا فوجی پیکج روک دیا ،امریکی سینیٹ نے یوکرین اور اسرائیل کے لیے مزیداراربوں ڈالر کی ہنگامی امداد دینے سے انکار کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق ریپبلکن کا میکسیکوسرحد پر امیگریشن کنٹرول کرنے کے لیے سخت اقدامات پر زوردیا گیا،ریپبلکن کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی فوجی امداد کے بارے میں خدشات کا اظہار بھی کیا گیا ۔ واضح رہے کہ سینیٹ کے ہر ریپبلکن نے سینیٹر برنی سینڈرز کے ساتھ ووٹ نہیں دیا۔

متعلقہ خبریں