اہم خبریں

امریکی یونیورسٹی میں فائرنگ،متعدد افراد زخمی ہو گئے

نیواڈا (نیوز ڈیسک) امریکا،یونیورسٹی میں فائرنگ،متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کی تحقیقات جاری مشتبہ شخص ہلاک کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق یہ فائرنگ واقعہ نیواڈا کی یونیورسٹی میں پیش آئے جہاں نوجوان نے افراد پر اندھادھند فائرنگ شروع کردی ، جس سے کئی افراد ہلاک ہو گئے ۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مشتبہ افراد کو ہلاک کردیا۔

متعلقہ خبریں