اہم خبریں

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کی بڑی کامیابی،4قراردادیں منظور

جنیوا(نیوزڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پیش کی گئیں پاکستان کی تجویز کردہ 4 قرار دادیں منظور کرلی گئیں جن کا مقصد جوہری ہتھیاروں کے پھیلاؤ کو روکنا اور عالمی سلامتی کو تقویت دینا تھا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان میں سے دو قراردادوں کو متفقہ طور پر منظور کیا گیا جب کہ دیگر 2 کو اکثریت کی حمایت حاصل ہوئی۔ یہ پاکستان کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایک بڑی کامیابی ہے۔

متعلقہ خبریں