اہم خبریں

بحیرہ احمر میں امریکی بحری جہازوں پر ڈرون حملے

صنعاء(نیوز ڈیسک) امریکی کمرشل بحری جہازوں پر بحیرہ احمر میں ڈرون حملے،حوثی باغیوں کی تصدیق۔ تفصیلات کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ امریکی جنگی جہاز سے تین ڈرونز کو راستہ میں مارگرایا، حوثی باغیوں کی طرف سے بحری جہازوں پر تین حملے کئے گئے جن میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ حوثی باغیوں نے ان حملوں کو غزہ پر اسرائیلی حملوں کا ردعمل قرار دیدیا۔

متعلقہ خبریں