اہم خبریں

لندن ،قربانی کا اعلیٰ مثال ، نوجوان نے بھائی کیلئے جان دیدی

لندن(نیوزڈیسک) لندن کی ویسٹ کاؤنی یارکشائر میں نوجوان نے بھائی کیلئے جان دیدی۔برطانوی میڈیا کے مطابق یارکشائر کے علاقے بریڈ فورڈ لٹل ہارٹن کے ایک گھر میں صبح سویر آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ،آگ گھر کی بلائی منزل پر لگی ،چھوٹا بھائی بڑے بھائی کو بچانے کے اُوپر گیا جبکہ بڑا بھائی پہلے ہی چھت سے چھلانگ لگا کر باہر جا چکا تھا لیکن چھوٹا بھائی آگ کی لپیٹ میں آکر جھلس گیا جسے ہسپتال پہنچایا گیا لیکن جانبر نہ ہو سکا ۔نوجوان کا تعلق پاکستان سے تھا پولیس کا کہنا ہے آگ ای سگریٹ کے چارجر سے ہوئی۔

متعلقہ خبریں