اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکا میں نیا ریکارڈ،جھوٹ بولنے پر جارج کو کانگریس سے نکال دیا۔تفصیلات کے مطابق دھوکا دہی اور جھوٹ بولنے پر سانتوس کو کانگریس سے نکالنے کیلئے قرارداد ایوان میں پیش ہوئی 114 نے حق میں جبکہ 311 نے ان کے خلاف ووٹ دیئے واضح رہے ان پر الزام چیرٹی رقم چرانے ، الیکشن مہم کی رقم شاہ خرچیوں میں اُڑانے میں خرچ کرنے کا الزام تھا۔ یہ چھٹے رکن کانگریس ہیں جنہیں ایوان سے نکالا گیا، ان کا تعلق ری پبلکن پارٹی سے تھا ۔