واشنگٹن(نیوز ڈیسک) سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجرانتقال کرگئے۔تفصیلات کے مطابق مرحوم ہنری کسنجر کی عمر 100 تھی یہ کئی کتابوں کے مصنف تھے،امریکی چین ،روس اور مسلم ممالک کے تعلقات میں بہتری کے لیے ان کی قابل قدر خدمات ہیں اسی لیے انہیں وائٹ ہاؤس میں ہونے والی میٹنگ بھی بھی بلایا جاتا تھا۔ ان کو ان کی خدمات کی وجہ سے نوبل انعام بھی دیا گیا تھا۔مرحوم ہنری کسنجر صدررچرڈنکسن کے دور میں وزیر خارجہ تھے۔