اہم خبریں

غزہ ، عارضی جنگ بندی میں توسیع کیلئے کوششیں جاری ہیں،امریکہ

واشنگٹن ( اے بی این نیوز   )امریکی و زیرخارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ عارضی جنگ بندی میں توسیع کیلئے کوششیں جاری ہیں،یقینی بنارہے ہیں کہ غزہ میں لوگوں تک امدادفوری پہنچائی جائے،امریکاکی پوری کوشش ہے کہ جنگ بندی معاہدے میں توسیع ہو،حماس تمام یرغمالیوں کی رہائی کویقینی بنائے،اس تنازع کوپھیلنے سے روکنے کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھیں گے۔

متعلقہ خبریں