نئی دہلی(نیوز ڈیسک) مودی سرکار نے مسلم دشمنی میں کھیلوں کو بھی نہ بخشا،کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں جیوے جیوے پاکستان کے نعرے لگانے پر7کشمیری طلباگرفتارکیا گیا،کشمیری نوجوانوں کو یو اے پی اے کے کالے قوانین کے تحت گرفتار کیا گیا،2021 میں ٹی20 ولڈ کپ کے دوران بھی پاکستان کے حق میں نعرے لگانے پر کشمیروں کو بغاوت کے جرم میں گرفتار کیا گیا، انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں اور عالمی میڈیا کی مودی سرکار پر کڑی تنقیدجاری۔