اہم خبریں

مائیکل اسٹیل نے امریکی ججو ں پر حملے روکنے کا طریقہ بتادیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ری پبلکن نیشنل کمیٹی کے سابق سربراہ مائیکل اسٹیل نے کہا ہے کہ ججوں پر حملے روکنے کا واحد طریقہ ڈونلڈ ٹرمپ کی گرفتاری ہے اسے جیل میں ڈال دیا جانا چاہیے ۔ انہوں اپنے انٹرویو میں کہا کہ سابق صدر کا اس حد تک گر نا حیران کن ہے ڈونلڈ ٹرمپ کی گرفتاری سے ان کے حامی تو مشتعل ہوں گے لیکن اس کو روکنا ہوگا۔

متعلقہ خبریں