استنبول(نیوز ڈیسک) ترک صدر طیب اردوان نے کہا کہ اسرائیل غزہ پر قبضے کے لیے شہریوں پر بمباری کر رہا ہے،اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو مقبولیت کھو چکے ہیں، غزہ پر حملے دہشت گردی کے زمرے میں آتے ہیں،اسرائیلی جوہری ہتھیاروں کا معاملہ عالمی منظر سے ہٹنے نہیں دیں گے، یقین ہے اسرائیلی یرغمالیوں کی ڈیل جلد ہوگی۔