اہم خبریں

بھارت خواتین کیلئےخطرناک ملک ، انکشاف

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت آج بھی خواتین کے ساتھ جنسی درندگی میں سر فہرست ،18 سے 30 سال کی عمر کی خواتین سب سے زیادہ جنسی زیادتی کا شکارہوئیں، سرکاری رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ سال 2023 میں خواتین کیخلاف جنسی جرائم میں سنگین حد تک اضافہ پایا گیا،2021 میں خواتین کے ساتھ عصمت دری کے 4 لاکھ سے زائد مقدمات درج جبکہ 2020 میں 3 لاکھ سے زائد مقدمات رپورٹ کئے گئے لیکن مودی سرکار خواتین کے بچاؤ میں ناکام رہی ہے ۔

متعلقہ خبریں