الشفاہسپتال اسرائیلی فوج کا بیرک بن گیا، مزید 4 نوزائیدہ انتقال کرگئے، شہدا کی کل تعداد 12 ہزار سے تجاوز کر گئی ، زخمی ہونے والوں کی تعداد 30ہزار سے زیادہ ہے ، الوفا اسپتال پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری سے سےڈائریکٹر شہید اورکئی ڈاکٹر زخمی ہوئے جبکہ اسرائیل کی طرف سے جنین کا ابن سینا ہسپتال بھی خالی کرنے کاحکم دیدیا گیا، غزہ کے 25 ہسپتال مکمل طور پر بند ہونے سے فلسطینی تڑپ تڑپ کر مرنے لگے ہیں ، اقوام متحدہ بھی امدادی سرگرمیاں روکنے پر مجبور ہوگیا۔