اہم خبریں

غزہ جنگ ،اسرائیلی بھی اپنی حکومت کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے

تل ابیب(نیوزڈیسک) غزہ جنگ کے خلاف اسرائیلی شہر تل ابیب میں احتجاج ،عوام نے جنگ بندی کا مطالبہ کردیا ، میڈیا کے مطابق اسرائیلی پولیس کی جانب سے پہلی دفع کسی ریلی کو اجازت نامہ دیا گیا ہے، احتجاج کا اہتمام اسرائیل میں بائیں بازو کی سیاسی جماعت ہداش پارٹی نے کیا، یہ بنیادی طور پر ایک جنگ مخالف ریلی ہے۔

متعلقہ خبریں