اہم خبریں

ناروے نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلیا

اوسلو(نیوز ڈیسک) ناروے کی پارلیمنٹ میں فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظورکر لی گئی ، پارلیمنٹ سے منظور ہونے والی قرار داد کے متن میں کہا گیا کہ اسمبلی حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کے لیے تیار رہے۔ خیال رہے کہ آئس لینڈ، سویڈن، پولینڈ، چیک ریپبلک اور رومانیا فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کر چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں