غزہ (نیوز ڈیسک)غزہ میں جنگی جرائم،مزید 5 ممالک نے عالمی عدالت میں درخواست دائر کردی۔ پراسیکیوٹر کے مطابق ان ممالک
میں جنوبی افریقہ ، بنگلہ دیش، بولیویا،کوموروس اور جبوتی نے شامل ہیں ، ترکیہ اس سے قبل غزہ میں اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات کے لیے درخواست دائر کر چکا ہے، کسی ریاست میں ایک سے زیادہ جنگی جرائم پر درخواست دائر کی جا سکتی ہے۔