اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا ہے ڈونلڈ لو کیخلاف امریکا میں کیس کریں گے، علیمہ خان کی میڈیاسے گفتگو،کہا سائفر کیس کا ہائیکورٹ سے اسٹے آرڈر ہو گیا ہے، وہ دفعات لگائی جا رہی ہیں جس پر ان کو سزائے موت اور عمر قید ہو سکتی ہے، بتایا جائے پی ٹی آئی چیئرمین نے ایسا کیا جرم کیا جس پر یہ دفعات لگائی گئیں، رانا ثنااللہ نے پی ٹی آئی چیئرمین پر کیس کیا، چیئرمین پی ٹی آئی پاکستان میں انصاف ملنا چاہیے۔
