اہم خبریں

غزہ ،انٹرنیٹ ،موبائل فون سروس مکمل بند کر دی گئی

غزہ (نیوز ڈیسک) غزہ میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس مکمل بند کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ایندھن کی کمی کی وجہ سے غزہ کی پٹی کے ساتھ رابطے مکمل طور پر منقطع ہو گئے ،انٹرنیٹ اور موبائل فون سروسز معطل ، مواصلاتی نظام بند ہونے کے باعث ایمبولینسزسےرابطہ کرنا بھی ممکن نہ رہا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں ٹیلی کمیونیکیشن سروسز فراہم کرنےوالی دونوں کمپنیوں نے بھی مواصلاتی نظام بند ہونےکی تصدیق کردی ہے ۔

متعلقہ خبریں