اہم خبریں

الشفا پرحملہ،امریکہ کانہیں اسرائیلی منصوبہ تھا،جان کربی

واشنگٹن( نیوز ڈیسک) ترجمان وائٹ ہاؤس جان کربی نے کہا کہ امریکا نے اسرائیل کو الشفا ہسپتال حملے کی اجازت کیلئے گرین سگنل نہیں دیا، الشفا ہسپتال پر حملے کا منصوبہ اسرائیلی فوج کا منصوبہ ہے۔ جان کربی نے کہا کہ امریکا کبھی نہیں چاہتا کہ اسپتالوں پر حملے کئے جائیں ، ہ مریضوں پربم برسائےجائیں یا گولیاں چلائی جائیں ۔

متعلقہ خبریں