اہم خبریں

اسرائیل نے الشفا اسپتال پر حملہ کر دیا ،غیرملکی میڈیا

غزہ(نیوز ڈیسک) امریکہ نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس نے الشفاء اسپتال میں کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم کر رکھا ہے،اس میں اسلحے کا بڑا ذخیرہ رکھا ہوا ہے ،دوسری طرف اسرائیل نے الشفا اسپتال پر حملہ کر دیا ہے ،غیر ملکی میڈیا نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ خفیہ معلومات کی بنیاد پر حماس کیخلاف آپریشن جاری ہے جبکہ حماس نے وائٹ ہاؤس کے بیان کو اسپتالوں میں مزید قتل عام کو شہہ دینے کے مترادف قرار دیدیا۔

متعلقہ خبریں