اہم خبریں

اسرائیل کا فلسطین کی مغربی پٹی پر بھی حملہ185 شہید

غزہ (نیوز ڈیسک) اسرائیل نے غزہ کے بعد مقبو ضہ مغربی پٹی میں بھی حملے شروع کر دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی افواج کے وحشت ناک کارروائیوں میں بے انتہا اضافہ ہو گیا غزہ جنگ کے آغاز سے اب تک 185 فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا ، سینکڑو ں گرفتار،خان یونس اسپتال پر اسرائیلی حملے میں 13 فلسطینیوں کو بھی شہید کیا گیا ، بمباری سے آس پاس کے مکانات بھی ملبے کا ڈھیر بن گئے،غزہ کا دوسرا بڑا ہسپتال القدس بھی ایندھن نہ ہونے کی وجہ سے غیر فعال ہو گیا دوا، پانی، کھانے سے محروم ہسپتالوں میں صورتحال بھیانک ہو گئ، زخمی اور مر یض ایڑ ھیاں رگڑ رگڑ کر مر نے لگے۔

متعلقہ خبریں