اہم خبریں

امریکہ کسی پاکستانی جماعت کی حمایت نہیں کرتا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کسی جماعت کی حمایت نہیں کرتے، پاکستانی سیکورٹی فورسز اور تنصیبات پر حملوں پر اظہار افسوس کرتے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا کہ رواں ماہ پاکستان میں سکیورٹی فورسز پر حملوں کی اطلاعات سے آگاہ ہیں۔ امریکا واضح کرنا چاہتا ہے کہ افغانستان سے انخلاء کے دوران امریکی افواج نے کوئی سامان پیچھے نہیں چھوڑا تھا۔ پاک امریکا تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ۔

متعلقہ خبریں