غزہ(نیوز ڈیسک) اسرائیلی فوج کا لبنان پر فضائی حملہ،4بچے شہید ، جام شہید ،جن کی عمریں آٹھ سے چودہ سال کےدرمیان ہیں،حملوں پر لبنانی رکن پارلیمنٹ کا شدید احتجاج ، کہا اسرائیلی حملےکےنتائج خطرناک ہوں گے، بچوں کی اموات پر اقوام متحدہ میں شکایت کریں گے،حملے کی معلومات اور تصاویر بھی دکھائیں گے۔