اہم خبریں

غزہ ،معصوم بچی کے سوال نے سب کو غم ناک کردیا،ویڈیو وائرل

غزہ (نیوز ڈیسک) انکل کیا مجھے قبرستان لیجارہے ہیں؟ ملبے سے نکلنے والی فلسطینی بچی کے سوال نے دیکھنے والوں کو غم ناک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل عرب میڈیا کے مطابق یہ ویڈیو غزہ کے جبالیہ کیمپ کی ہے جہاں اسرائیل 4 مرتبہ بمباری کرچکا ہے۔ اس پر ایک شخص اسے حوصلہ دلاتے ہوئے کہہ رہا ہےکہ نہیں تم تو چاند جیسی ہو۔

متعلقہ خبریں