اہم خبریں

ترک صدر نے اسرائیل سے رابطہ منقطع کرنیکا اعلان کردیا

استنبول (نیوز ڈیسک) ترکیہ کے صدر کا اسرائیل کے ساتھ رابطے منقطع کرنے کا اعلان کردیا، اپنا سفیر بھی واپس بلا لیا ، سفیر واپسی سے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا ترکی کا دورہ مشکل ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردگان نے اس حوالے سے کہا کہ غزہ میں بڑھتی ہوئی ہلاکتوں کے لیے ذاتی طور پر نیتن یاہو کو ذمہ دار ٹھہراتے ہیں۔

متعلقہ خبریں