بنگلور ( اے بی این نیوز ) ڈی ایل ایس کے تحت پاکستان فاتح قرار، فخر زمان نے بہترین بیٹنگ کرتے ہو ئے اپنی گیارہویں چنچری مکمل کی، اب پاکستان کی سیمی فائنل تک پہنچنے کی رسائی کی امیدیں برقرارہیں،پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری کے دوران بارش آڑے آگئی،ڈی ایس ایل پاکستان اکیس رنز آگے تھا،پاکستان نے نیوزی لینڈ کے ہدف کو پیچھا کرتے ہو ئے پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر ایک سو ساتح رنز بنا ئے تھے، تاہم بارش کے باعث میچ کو روک دیا گیا تھا، ایک وکٹ کے بعد بابر اعظم اور فخر زمان نے کریز سنبھالی،اور کیویز کی خوب درگت بنائی اور آکر کار جیت پاکستان کے نام ہو گئی۔
