اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) قرض پر و گرام،،آئی ایم ایف نے وزارت خزانہ سے جون 2024 تک 6ہزار6 سو70 ارب روپے محصولات جمع کرنے کا پلان مانگ لیا، زیرالتوا ٹیکس کیسز پر پیشرفت با رے ایف بی آر سے بھی سوموار کو رپورٹ طلب ،ایف بی آر ریونیو اہداف میں ٹیکس شارٹ فال نہیں کرے گا، آئی ایم ایف کا دوٹوک مؤقف،،ٹیکس نیٹ میں شامل 10 لاکھ نئے ٹیکس دہندگان کی تفصیلات آئی ایم ایف کو شئیر کر دی گئی،،آئی ایم ایف، عالمی بنک کے تعاون سے ٹیکس دہندگان کی تعداد بڑھانے پر مشاورت کی جائے گی
