اہم خبریں

نیپال ،شدیدزلزلہ، ابتک128 ہلاک

کٹھمنڈو(نیوزڈیسک) نیپال میں شدیدزلزلہ، ابتک128 ہلاک، متعدد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق نیپال میں 6اعشاریہ4 شدت کا زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد 128 متعدد زخمی ۔ شدیدزلزلےسے کئی عمارتیں منہدم ،لینڈسلائیڈنگ سےسڑکیں
کھنڈربن گئیں، زلزلےکامرکزنیپال کا مغربی صوبہ جاجرکوٹ میں زیرزمین 10 کلو میٹر گہرائی میں تھا ، زلزلے کے جھٹکے نئی دہلی سمیت اردگرد کے علاقوں میں بھی محسوس کیئے گئے۔

متعلقہ خبریں