کراچی (نیوزڈیسک) آذر بائیجان ائرلائنز نے باکو ،کراچی،لاہور اور اسلام آباد روٹس پر پروازیں چلانا شروع کردی ہیں۔آذر بائیجان ائرلائنز ہفتے میں دو دن اتوار اور بدھ کو باکو سے اسلام آباد کیلئے جبکہ کراچی اور لاہور کیلئے بھی ہفتے میں دو، دو دن فلائٹس چلائے گی۔















