اہم خبریں

رجسٹرڈ افغان مہاجرین کوواپس نہیں بھیج رہے،نگران وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )رجسٹرڈ افغان مہاجرین کوواپس نہیں بھیج رہے،دنیاکاکوئی قانون غیر قانونی مقیم افراد کو رہنے کی اجازت نہیں دیتا،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی لاہورمیں میڈیاسے گفتگو کہاکسی بھی ملک کاشہری ویزہ لے کر پاکستان آسکتاہے،ووٹ ڈالنے کیلئے جتناآپ بے چین ہیں اتناہی میں بھی ہوں،الیکشن کی تاریخ دینا الیکشن کمیشن کاکام ہے،مناسب نہیں کہ ہم بتائیں کہ الیکشن کب کرائیں،حلقہ بندیوں سے متعلق الیکشن کمیشن کامخصوص طریقہ کار ہے

متعلقہ خبریں