واشنگٹن ( اے بی این نیوز )اسرائیل کوفلسطینی شہریوں،حماس جنگجوؤں میں تفریق رکھنی چاہیے،امریکی قومی سلامتی ترجمان جیک سلیوان کابیان،انہون نے مزید کہا کہ غزہ میں شہریوں،جنگجوؤں کافرق رکھنے کیلئےاسرائیل کوہرممکن اقدام کرناچاہیے،اسرائیلی وزیراعظم مغربی کنارے میں لوگوں کیخلاف انتہاپسندیہودی آبادکاروں کاتشددبھی رکوائیں۔
