تل ابیب ( اے بی این نیوز )ابھیاسرائیل نے بائبل کے قانون کے مطابق بدلہ نہیں لیا، اسرائیل کے رکن پارلیمنٹ موشے فجلین کی ہرزہ سرائی ،کہا ابھی غزہ کو جلا کر راکھ نہیں کیا، ہم ایک بڑا انسانی بحران پیدا کریں گے، پورے شہر کو زمین بوس کیا جائے گا،غزہ میں ایک بھی پتھر نہیں چھوڑیں گے،غزہ کے لوگوں کو شہر چھوڑنے پر مجبور کیا جائے گا















