اہم خبریں

دنیا بھر میں اسرائیل کے خلاف مظاہرے

عمان (اے بی این نیوز      )اردن کے دارالحکومت عمان میں ہزاروں مظاہرین کا اسرائیلی سفارت خانے پر دھاوا ، فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور اسرائیل کے خلاف نعرے بازی،، فرانس کے دارالحکومت پیرس میں حکومتی مخالفت کے باوجود عوام کا ریپبلک اسکوائر پر مظاہرہ ،مغربی کنارے کے شہر طولکرم ، نابلوس اور جنین میں بھی ہزاروں افراد کا اسرائیل مخالف مظاہرہ، ترکیہ کے شہر استنبول میں بھی عوام کا اسرائیل کے خلاف مظاہرہ کئے گئے۔

متعلقہ خبریں