اہم خبریں

مسئلہ فلسطین وغزہ،جماعت اسلامی کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )فلسطین کی روز بروز تشویش ناک صورت حال، جماعت اسلامی نے بڑا فیصلہ کرلیا ،29 اکتوبر کو اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کے باہر غزہ مارچ کیا جائے گا، امیر جماعت اسلامی نے اپنے مرکزی رہنماؤں کو پیغام کارکنوں اور عوام تک پہنچانے کا ٹاسک دیدیا ،امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی قوم سے بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے،فلسطین کی تشویشناک صورتحال میں ملک بھر کے عوام ایک آواز بنیں۔

متعلقہ خبریں