اہم خبریں

بھارتی فوج کو مالدیپ سے نکل جانے کا حکم

مالے ( اے بی این نیوز   )ہندوستانی فوج کو مالدیپ سے نکل جانے کا حکم ،، نو منتخب مالدیپی صدر ڈاکٹر محمد معیزو کا کہنا ہے ہم اپنی سرزمین پر کسی غیر ملکی فوج کو برداشت نہیں کریں گے،، ہندوستانی فوجیوں کی موجودگی مالدیپ کو خطرے میں ڈال سکتی ہے،، ملک میں موجود ہندوستانی طیارے مالدیپ کی جاسوسی کے لئے استعمال ہوتے ہیں،، ہندوستان مالدیپ میں من پسند حکومت کے قیام کے لیے سیاسی مداخلت بھی کرتا رہا ہے

متعلقہ خبریں