بیروت ( اے بی این نیوز )فلسطین کے بعد لبنان پر بھی اسرائیل نے بموں کی بارش کر دی، بین الاقوامی جنگی قانون پاؤں تلے روندتے ہوئے ایک بار پھر آبادی پر سفید فاسفورس بموں کا استعمال، شہدا کی تعداد 12 ہو گئی،حزب اللہ کا اسرائیلی فوجی چوکی پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے۔
