اہم خبریں

کرکٹر رضوان کے فلسطین کیساتھ اظہار یکجہتی پر صہیونی اسرائیلی حکومت طیش میں آگئی

تل ابیب(نیوزڈیسک) دودن قبل سری لنکا کیخلاف میچ جیتنے پر کرکٹر رضوان نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اپنی کامیابی فلسطینیوں کے نام کی تھی


جس کے جواب میں اسرائیلی حکومت طیش میں آگئی اور بھارت کیخلاف میچ میں شکست پر خوشی کااظہار کرتے ہوئے اسرائیلی صہیونی حکومت طیش میں آگئی اور کرکٹر رضوان کو تنقیدکانشانہ بناتے ہوئے بھارت سے اسرائیل کیساتھ کھڑے ہونے پر خوشی کا اظہار کیا اور پاکستان اور پاکستانی کھلاڑیوں کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا ، اسرائیل کی جانب سے لکھا گیا کہ بھارت کے دوستوں نے جس طرح ہم سے اظہار یکجہتی کیا اس نے بہت متاثر کیا۔بھارت میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان نے سری لنکا کو شکست دی تھی۔ میچ میں 131 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلنے والے محمد رضوان نے پاکستانی ٹیم کی جیت غزہ میں اسرائیلی مظالم کا سامنا کرتے فلسطینیوں کے نام کی تھی۔

متعلقہ خبریں