لندن (نیوزڈیسک)دنیا بھر میں سورج گرہن کا نظارہ کیا گیا،رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن جنوب مغربی میکسیکو، وسطیٰ امریکہ کے مختلف ملکوں میں دیکھا گیا۔ سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بج کر 4 منٹ پر ہوا اور رات 10 بجکر 59 منٹ اپنے عروج پہنچ گیا۔ اختتام 15 اکتوبر ہفتہ و اتوار کی درمیانی شب 1 بج کر 55 منٹ پر ہوا۔ماہرین فلکیات کے مطابق سورج گرہن کو رنگ آف فائر کا نام اس لئے دیا کیونکہ اس دوران چاند سورج کو اپنے پیچھے مکمل طور پر چھپا نہیں سکا۔
Saturday Oct. 14th is an annular eclipse!
Skies over the Americas will darken as the Moon eclipses the Sun, leaving only a “ring of fire.” The sudden reduction in solar radiation impacts Earth’s atmosphere and can affect radio communications and more. https://t.co/zg8wOwp50B pic.twitter.com/yzhV2qZOnl
— NASA Earth (@NASAEarth) October 13, 2023















