اہم خبریں

سعودیہ نے اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے کیلئے مذاکرات روک دیئے

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب نے اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے کے لیے گفتگو روک دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی ذرائع نے بتایاکہ ان کے ملک نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لیے بات چیت روکنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے امریکی حکام کوبھی بتا دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں