اہم خبریں

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی ، عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں کو پر لگ گئے

ریاض(نیوزڈیسک) مشرق وسطیٰ میں اسرائیل ،فلسطین کشیدگی ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ ایران سے آئل سپلائی میں ممکنہ رکاوٹوں کے خدشات کیساتھ ایشیائی تجارت میں برینٹ کروڈ کی قیمت 4.18 ڈالر یا 4.94 فیصد بڑھ کر 88.76 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ۔ گزشتہ 2 ہفتوں کے دوران عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا رجحان جاری تھا۔

متعلقہ خبریں