اہم خبریں

کرکٹ ورلڈکپ ،موبائل فلیش لائٹ میں پریس کانفرنس ،بھارتی انتظامات کا پول کھل گیا

حیدرآباد(نیوزڈیسک) بھارتی انتظامات کا پول کھل گیا،موبائل فون فلیش لائٹ سے پریس کانفرنس کور کی جاتی رہی ۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد میں نیدرلینڈز کیخلاف میچ سے قبل پریس کانفرنس کے دوران کیوی کھلاڑی گلین فلپس پریس کانفرنس کر رہے تھے کہ بجلی چلی گئی کوئی بیک اپ نہ ہونے کی وجہ سے سارے کمرے میں اندھیرا ہو گیا،اس وقت انتظامیہ نے موبائل فون فلیش لائٹ کی روشنی میں پریس کانفرنس جاری رکھی۔

متعلقہ خبریں