اہم خبریں

خواجہ سرا نے مقابلہ حسن جیت لیا ،مس پرتگال کا تاج مرینا مچیٹ کے سرسج گیا

لزبن (نیوز ڈیسک) پرتگال میں خواجہ سرا نے مقابلہ حسن جیت لیا ،مس پرتگال کا تاج مرینا مچیٹ کے سرسج گیا۔ تفصیلا ت کے مطابق پرتگال میں پہلی بار ٹرانس جنڈر نے مقابلہ حسن جیت لیا ، 28 سالہ فلائٹ اٹینڈنٹ مرینا مچیٹ کو اعزاز سے نوازا گیا ۔ انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام کے ذریعے خوش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مس یونیورس پرتگال کے لیے مقابلہ کرنے والی پہلی ٹرانس جنڈر خاتون ہونے پر فخر ہے ،سالوں تک میرے لیے اس میں مقابلے میں حصہ لینا ممکن نہیں تھا ،آج مجھے فائنلسٹ کے اس گروپ کا حصہ بننے پر فخر ہے ۔

متعلقہ خبریں