اہم خبریں

یو اے ای کی بڑی کامیابی، ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے پہلے منصوبےکا افتتاح کردیا

دبئی (نیوزڈیسک)یو اے ای حکومت کی بڑی کامیابی، ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے پہلے منصوبے کا افتتاح کردیا۔ یواے ای اعلیٰ حکام کے مطابق یو اے ای کے یوٹیلٹی اسکیل ونڈ پراجیکٹس 4 مقامات پر پھیلے ہوئے ہیں۔پاور چائینا اور گولڈ ونڈ انٹرنیشنل کیساتھ شراکت داری سے ونڈز ملز کا منصوبہ مکمل ہو۔اسالانہ 230 گیگا واٹ بجلی پیدا ہوگی، 2050 تک صفر کاربن کا ہدف مقرر کیا ہے

متعلقہ خبریں