واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکہ میں بھی معاشی بحران سراٹھانے لگا، 75 ہزار ہیلتھ کیئر ورکرز اپنیتنخواہوں میں اضافے کیلئے سڑکوں پرآگئے۔ امریکہ میں صحت کی دیکھ بھال کرنے والی تنظیم ہیلتھ کیئر نئے معاہدے میں ناکام ۔ہیلتھ کیئرڈیپارٹمنٹسے سابق معاہدے کی مدت ختم ہونے کے بعد یونین کا اجرت میں اضافے کا مطالبہ ۔امریکی لیبر سیکرٹری سے مذاکرات کے بعد یونین ہڑتال ختم کرنے پر آمادہ ہوگئی۔
