اہم خبریں

بھارت کے گراونڈز میں ورلڈ کپ جیسے ایونٹس میں ڈیجیٹل سکوربورڈ تک موجود نہیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )دنیاکے سب سے امیر کرکٹ بورڈ کا ایک اور بھانڈا پھوٹ گیا،بھارت کے گراونڈز میں ورلڈ کپ جیسے ایونٹس میں ڈیجیٹل سکوربورڈ تک موجود نہیں،پاکستان اور نیدرلینڈز کے میچ میں بھی سٹیڈیم خالی،کرسیوں کی حالت خراب،، ،،بھارتی کرکٹ بورڈ شائقین کر کٹ کی تو جہ بھی حا صل نہ کر سکا، اسٹیڈیم خا لی، تما شا ئی غا ئب، حیدرآ با د کے ا سٹیڈیم میں ہو کا عا لم ،، بھا رتی شا ئقین نا قص انتظا ما ت پر سیخ پا۔

متعلقہ خبریں