اہم خبریں

جمہوریت کا علمبردار بھارت ورلڈکپ انتظامات میں بری طرح ناکام

حیدر آباد (نیوز ڈیسک) جمہوریت کا علمبردار بھارت ورلڈکپ انتظامات میں بری طرح ناکام ، نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں کرسیاں خالی ، بورڈ نے مفت ٹکٹ ، مفت کھانے اور مفت چائے کا بھی لالچ دیا لیکن پھر بھی بھارتیوں کو سٹیڈیم میں نہ لا سکا ، احمد آباد سٹیڈیم کی گندی کرسیوں نے نااہل بھارتی انتظامیہ کا پول کھول دیا پاکستانی شائقین کو ویزے دینے والوں کے اپنے شائقین غائب ہو گئے ۔

متعلقہ خبریں